اسلام آباد (شِنہوا) اسلام آباد میں واقع پاکستان کی قومی یادگار کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر سرخ رنگ سے روشن کیا گیا۔
اسلام آباد ، لوگ عوامی جمہوریہ چین کے 74 ویں قومی دن کی مناسبت سے سرخ رنگ سے روشن کی گئی قومی یادگار کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
اسلام آباد، لوگ عوامی جمہوریہ چین کے 74 ویں قومی دن کی مناسبت سے سرخ رنگ سے روشن کی گئی قومی یادگار کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
اسلام آباد ، لوگ عوامی جمہوریہ چین کے 74 ویں قومی دن کی مناسبت سے سرخ رنگ سے روشن کی گئی قومی یادگار کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
اسلام آباد، ایک شاہراہ پر عوامی جمہوریہ چین کی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور چین کے قومی پرچم لہرارہے ہیں ۔ (شِنہوا)