• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا، ویلنٹائن ڈے کے مو قع پر پولیس اہلکاروں نے گلاب تقسیم کئےتازترین

February 15, 2023

انڈونیشیا ، وسطی جاوا کے ضلع سوکوہارجو میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ایک خاتون پولیس افسر ایک ڈرائیور کو پھول پیش کررہی ہے۔ (شِںہوا)

جکارتہ (شِںہوا) انڈونیشیا کے وسطی جاوا میں پولیس اہلکاروں نے ڈرائیوروں اور موٹرسائیکل سواروں میں ویلنٹائن ڈے  کے موقع پر روڈ سیفٹی مہم کے تحت گلاب تقسیم کئے۔

انڈونیشیا ، وسطی جاوا کے ضلع سوکوہارجو میں ویلنٹائن ڈے کے مو قع پر ایک شخص نے پولیس افسران کی طرف سے دیا گیا گلاب تھام رکھا ہے۔(شِںہوا)

انڈونیشیا ، وسطی جاوا کے ضلع سوکوہارجو میں ویلنٹائن ڈے کے مو قع پر ایک بچی نے پولیس افسران کی طرف سے دی گئی چاکلیٹ اور گلاب تھام رکھا ہے۔(شِںہوا)

انڈونیشیا ، وسطی جاوا کے ضلع سوکوہارجو میں ویلنٹائن ڈے کے مو قع پرخواتین پولیس افسران نےگلاب تھام رکھے ہیں۔(شِںہوا)