• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا میں چائے کے باغات کے دلکش نظارےتازترین

May 30, 2023

سیان ٹین، انڈونیشیا (شِںہوا) اگر آپ انڈونیشیا کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو سیان ٹین ایک اچھا انتخاب ثابت ہوسکتا ہے جہاں محفوظ جنگلات کے درمیان چائے کے باغات انسان اور فطرت کی اہم آہنگی کی عکاسی کرتے ہیں۔

سیان ٹین خطے کا کچھ علاقہ ماؤنٹ ہیلیمون سالک نیشنل پارک کے محفوظ جنگلات کا حصہ ہے۔ سیان ٹین کا انوکھا محل وقوع غیرمعمولی قدرتی مناظر پیدا کرتا ہے جس میں صبح کی دھند بھی شامل ہے۔

انڈونیشیا، مغربی جاوا کے ضلع بوگور کے سیان ٹین میں چائے کے باغات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

انڈونیشیا، مغربی جاوا کے ضلع بوگور کے سیان ٹین میں جنگل اور چائے کے باغات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)