• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

انڈو نیشیا، شہری ویٹ لینڈ حیا تیاتی پا رکس کے مناظرتازترین

November 13, 2022

سو را با یا (شِنہوا) انڈو نیشیا کے مشرقی جاوا میں سو را با یا اور صوبہ جمبی میں تان جونگ جا بونگ تیمور شہروں کو ریمسر کنونشن کی جا نب سے بین الاقوا می ویٹ لینڈ شہر  کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

شہر میں ویٹ لینڈ ایکو سسٹم کو ایک پا ئیدار شہری مستقبل کے لئے پانی صاف کرنے کے عمل کے دوران گاد، غذائی اجزاء، فضلے اور کچھ آلودگیوں کو علیحدہ کیا جاتا ہے، جو کہ شہری حیا تیاتی ماحول اور شہریوں کی صحت کے لئے فائدہ مند ہے۔ 

 

انڈو نیشیا، سورا با یا میں ایکو ٹوارزم مینگروو وونو ریجو  کی ویٹ لینڈ پا رک میں ایک عملہ کا رکن مینگروو کا درخت اُگا رہا ہے۔(شِنہوا)

 

انڈو نیشیا، سورا با یا میں ایکو ٹوارزم مینگروو وونو ریجو  کی ویٹ لینڈ پا رک میں پر ندوں کو در ختوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

 

انڈو نیشیا، سورا با یا میں ایکو ٹوارزم مینگروو وونو ریجو  کی ویٹ لینڈ پا رک میں ایک خا تون سیلفی بنا رہی ہے۔(شِنہوا)

 

انڈو نیشیا، سورا با یا میں ایکو ٹوارزم مینگروو وونو ریجو  کی ویٹ لینڈ پا رک میں مقامی سیاح کشتی رانی کر رہے ہیں۔(شِنہوا)