• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

انڈو نیشیا، چینی سیا حوں کی بالی میں واپسیتازترین

February 17, 2023

انڈونیشیا، بالی کے نوسا لمبون گان جزیرے پر مقامی سیاحتی عملہ چینی سیاحوں کو پھول پیش کررہا ہے۔(شِنہوا)

با لی (شِنہوا) چین کی جانب سے بیرون ملک سیاحتی سفر کی بحا لی کے بعد انڈو نیشیا کے بالی میں پھولوں اور خصوصی طور پر تیار کردہ مالا  کے ساتھ چینی سیاحوں کا گرمجوشی سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔

نوول کرونا وائرس عالمی وبا کے تین سال بعد چینی سیاح بالی کے منفرد قدرتی مناظر، دھوپ، ساحلوں اور  عمدہ کھا نوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

انڈونیشیا، صوبہ با لی کے  نوسا پینیدا  جزیرے میں  کیلنگ کنگ چٹان کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

انڈونیشیا، صوبہ با لی کے  نوسا پینیدا  جزیرے میں  کیلنگ کنگ چٹان کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

انڈونیشیا، با لی کے بے نو آ بے میں چینی سیاح پانی کی تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

انڈونیشیا، با لی کے  تان جنگ بے نوآ ساحل میں چینی سیا ح تصاویر بنا رہے ہیں۔ (شِنہوا)