تا نگیرانگ (شِنہوا) گائی کینڈو انڈو نیشیا انٹر نیشنل آٹو شو 2023 انڈو نیشیا کے صو بہ بانٹن میں 10 اگست سے جا ری ہے جو کہ 20 اگست کو ختم ہو گا۔
اس شو میں بڑی تعداد میں چینی گا ڑی ساز ادارے اپنی نئی الیکٹرک گا ڑیوں کے ماڈلز پیش کر رہے ہیں۔
انڈو نیشیا، صو بہ بانٹن کے تا نگیرانگ میں گائی کینڈو انڈو نیشیا انٹر نیشنل آٹو شو 2023 کے دوران لو گ او لنگ کے بو تھ پر نئی گاڑی کی لا نچنگ تقر یب میں شر یک ہیں۔(شِنہوا)
انڈو نیشیا، صو بہ بانٹن کے تا نگیرانگ میں گائی کینڈو انڈو نیشیا انٹر نیشنل آٹو شو 2023 کے دوران لو گ ڈی ایف ایس کے کے بوتھ کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
انڈو نیشیا، صو بہ بانٹن کے تا نگیرانگ میں گائی کینڈو انڈو نیشیا انٹر نیشنل آٹو شو 2023 کے دوران لوگ چیری کے بوتھ کا دورہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
انڈو نیشیا، صو بہ بانٹن کے تا نگیرانگ میں گائی کینڈو انڈو نیشیا انٹر نیشنل آٹو شو 2023 کے دوران ایک ما ڈل کا چیری کے بوتھ پر گاڑی کے ساتھ تصویر کے لئے انداز ۔(شِنہوا)