امریکہ ۔ نیویارک ۔ چین ۔ ہانگ ژینگ ۔ بلنکن ۔ ملاقاتتازترین
September 19, 2023
امریکہ ، نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں عمومی بحث ومباحثہ کے دوران چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان بات چیت ہوئی۔ (شِنہوا)