• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

امریکہ نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں پر فضائی حملے شروع کر دیئےتازترین

August 24, 2022

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی فوج نے مشرقی شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروہوں کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے۔

امریکی سنٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی ہدایت پر امریکی فوجی دستوں نے آج شام کے علاقے دیرالزور میں مخصوص اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی حملوں میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے وابستہ گروہوں کی زیراستعمال تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔