• Dublin, United States
  • |
  • Apr, 30th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، پہلی سہ ماہی کے دوران خالص فی کس آمدنی میں 6.2 فیصداضافہتازترین

April 16, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین  میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں خالص فی کس آمدنی 11 ہزار539 یوآن (تقریباً 1 ہزار 624.57ڈالر) رہی جوگزشتہ سال  کی نسبت 6.2 فیصد زیادہ ہے۔

 قومی ادارہ شماریات کے منگل کو جاری اعداد و شمار کے مطابق شہروں میں خالص فی کس آمدنی 5.3 فیصد اضافے کے ساتھ 15 ہزار 150 یوآن تک پہنچ گئی جبکہ دیہی علاقوں میں فی کس آمدنی 7.6 فیصد اضافے کے ساتھ 6 ہزار 596 یوآن رہی۔

اعداد و شمار کے مطابق چین کی مجموعی ملکی پیداوار میں بھی گزشتہ سال  کی نسبت 5.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔