اقوام متحدہ ۔ سلامتی کونسل ۔ لبنان اسرائیل صورتحال۔چینی سفیرتازترین
October 03, 2024
نیویارک ، اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں لبنان ۔ اسرائیل صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ (درمیان سامنے) خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)