• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

اقوام متحدہ ۔ سیکیورٹی کونسل ۔ ایران ۔ صدر رئیسی۔ تعزیتتازترین

May 21, 2024

نیویارک، اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران شرکاء  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر مسافروں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پربطور سوگ ایک منٹ کی خاموشی اختیارکرتے ہوئے۔ (شِنہوا)