• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

ایشیائی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی گئیتازترین

June 18, 2024

ہانگ کانگ (شِنہوا) ایشیائی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ اس موقع پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔  افغانستان سے لیکر سری لنکا تک، بھارت سے لیکر پاکستان تک قربانی اور اتحاد کا جذبہ نمایاں تھا جو تہوار منانے والوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑتا ہے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں لوگ نماز عید الاضحی ادا کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
سری لنکا ، کولمبو میں خواتین نماز عید الاضحیٰ کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔ (شِنہوا)
کراچی میں لوگ نمازعید الاضحیٰ ادا کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
بھارت کی شمال مشرقی ریاست تری پورہ کے صدرمقام اگرتلہ میں لوگ نماز عیدالاضحیٰ ادا کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
بھارتی شہر اگرتلہ میں لوگ نماز عیدالاضحیٰ کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔ (شِنہوا)
پاکستان، لاہور میں لوگ نماز عید الاضحیٰ ادا کررہے ہیں۔ (شِنہوا)