• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان ، دارالحکومت کابل میں 104 واں یوم آزادی منایا گیاتازترین

August 20, 2023

کابل (شِنہوا) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 104 واں یوم آزادی منایا گیا ۔ اس ضمن میں ایک خصوصی تقریب  منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے شرکت کی۔

افغانستان ، دارالحکومت کابل میں 104 ویں یوم آزادی پر منعقدہ تقریب میں افغان سیکیورٹی فورسز شرکت کررہی ہیں۔ (شِںہوا)

افغانستان ، دارالحکومت کابل میں آزادی کی 104 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں گارڈ آف آنر پیش کرنے والے اراکین تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)