خوست، افغانستان(شِنہوا) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ خوست کے ایک مقامی بازار میں لوگ سڑک کنارے موجود اسٹالز پر جمع ہیں تاکہ روزہ افطار کرنے کے لئے کھانے پینے کی اشیا خرید سکیں۔
رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں مسلمان طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں اور پھر افطار کرکے روزہ کھولتے ہیں۔
افغانستان میں عام طور پر لوگ لذیذ افغان سوپ ، بھُنا ہوا بھیڑ کا گوشت اور میٹھی کھجور سے روزہ افطار کرتے ہیں۔
افغانستان ، خوست میں رمضان المبارک کے دوران افغان شہری روزہ افطار کرنے کے لئے اشیائے خوردونوش خرید رہے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، خوست میں رمضان المبارک کے دوران کھانے کی اشیا فروخت کرنے والے دکاندار روزہ افطار کرنے والے گاہکوں کے منتظر ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، خوست میں رمضان المبارک کے دوران افغان شہری روزہ افطار کرنے کے لئے مقامی دکان سے اشیائے خوردونوش خرید رہے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، خوست میں رمضان المبارک کے دوران افغان شہری روزہ افطار کرنے کے لئے مقامی دکان سے اشیائے خوردونوش خرید رہے ہیں۔(شِنہوا)
افغانستان ، خوست میں رمضان المبارک کے دوران افغان شہری روزہ افطار کرنے کے لئے مقامی دکان سے اشیائے خوردونوش خرید رہے ہیں(شِنہوا)