• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغانستان، اینٹوں کے بھٹہ میں مزدور بچے کام میں مصروفتازترین

July 13, 2023

افغانستان ، صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹہ پرافغان لڑکیاں اینٹوں کے لکڑی کے سانچے لیکر جارہی ہیں۔ (شِںہوا)

بلخ، افغانستان (شِنہوا) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹوں میں سینکڑوں بچے دردناک مشقت پر مجبور ہیں۔

شدید گرمی میں افغان بچے صبح سویرے سے شام تک اپنے اہلخانہ کے ساتھ محنت کرتے ہیں ،سانچے کو مٹی سے بھرتے اور ٹرالی پر اینٹیں اٹھاتے ہیں۔

افغانستان میں اینٹوں کے بھٹہ میں  مزدور بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اگرچہ یہ بچے اسکول جانا چاہتے ہیں تاہم معاشی مشکلات اور زندگی کے مسائل کے سبب وہ اسکول جانے سے قاصر اور روزی کمانے پر مجبور ہیں۔

افغانستان ، صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹہ میں ایک افغان لڑکی کام کررہی ہے۔  (شِںہوا)

افغانستان ، صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹہ میں افغان بچے  مزدوری کرنے میں مصروف ہیں۔ (شِںہوا)

افغانستان ، صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹہ میں افغان بچے  مزدوری کرنے  میں مصروف ہیں۔ (شِںہوا)

افغانستان ، صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹہ میں افغان لڑکیاں اینٹوں کے لئے مٹی لیکر جارہی ہیں۔ (شِںہوا)

افغانستان ، صوبہ بلخ کے مضافات میں واقع اینٹوں کے بھٹہ میں افغان بچے کام کررہے ہیں۔ (شِںہوا)