• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 18th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغان حکومت نے 15 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے 24 منصوبوں کی منظوری دے دیتازترین

April 04, 2024

کابل(شِنہوا)افغانستان کی نگران حکومت نے 11 ارب افغانی (15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر)مالیت کے 24 منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

قومی پروکیورمنٹ کمیشن کے مطابق ان منصوبوں میں کابل-قندھار ہائی وے کی تعمیر نو، کنڑ-نورستان ہائی وے کی بحالی اور کچھ صوبوں کو بجلی کی منتقلی شامل ہے۔

ان منصوبوں سے لاکھوں مقامی باشندوں کو روزگار کے مواقع کی فراہمی کی توقع ہے۔