• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

افغا نستان، برف سے ڈ ھکے ہوئے صوبہ بامیان کے مناظرتازترین

February 14, 2023

افغانستان، صوبہ بامیان میں برف سے ڈھکے بدھا مقام کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

بامیان (شِںہوا) افغانستان کا وسطی صوبہ بامیان گزشتہ چند ہفتوں سے برف سے ڈھکا ہوا ہے اور پہاڑی صوبے کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 25 ڈگری سیلسیس تک گرگیا ہے۔

افغانستان، صوبہ بامیان کے دارالحکومت بامیان شہر کو برف نے ڈھانپ رکھا ہے۔(شِںہوا)

افغانستان، صوبہ بامیان میں بچے برف سے کھیل رہے ہیں۔(شِںہوا)