بیجنگ(شِنہوا) چین کے سابق صدر آنجہانی جیانگ ژیمن کے جسد خاکی کو جمعرات کی سہ پہر ایک خصوصی پرواز کے ذریعے شنگھائی سے بیجنگ منتقل کردیا گیا۔
صدر شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی اور ریاستی رہنماوں نےکامریڈ جیانگ ژیمن کے جسد خاکی کو ایئرپورٹ پر وصول کیا۔