• Ashburn, United States
  • |
  • Mar, 29th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا کے بالی میں رنگ برنگی پتنگوں کا میلہتازترین

August 02, 2022

بالی ، انڈونیشیا(شِنہوا)انڈونیشیا کے بالی میں سالانہ پتنگ میلے کا انعقاد عمومی طور پر جولائی سے اکتوبر تک کیا جاتا ہے یہ بالی میں خوشگوار موسم کے آغاز کی علامت ہے اور ساتھ ہی جزیرے کی منفرد ثقافت کو اجاگر بھی کرتا ہے۔روایتی میلہ ہرسال ہزاروں سیاحوں کو اپنی جانب راغب کرتا ہے اس میں ہر شکل، سائز اور رنگوں کی پتنگوں کا پرہجوم ساحل پر نظارہ انتہائی متاثر کن ہوتا ہے۔