i کاروبار

750 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 17جولائی کوہوگیتازترین

July 05, 2023

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت ِ پاکستان کے زیرِ اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی 17جولائی کو ہو گی۔750روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ،دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات اور 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی