i کاروبار

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشنتازترین

June 16, 2022

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 14 سے 17 جون تک جرمنی کے شہر برلن میں ہو گا ۔ پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہیں ۔ پاکستان نے 34 میں سے 32 نکات پر عملدر آمد کرلیا ۔ وزارت خزانہ کے ذراءع کے مطابق پاکستان فیٹف کے دو مختلف پلانز کے تحت 34 میں سے 32 نکات پر عملدرآمد مکمل کیا گیا ہے ۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 2018 کے ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 نکات پر جبکہ 2021 کے ایکشن پلان کے تحت 7 میں سے 6 نکات پر عملدر;200;مد کیا ہے ۔ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستانی وفد کی نمائندگی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کریں گی جس کے لیے وزارت خارجہ نے حکمت عملی طے کر لی ہے ۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان