i پاکستان

صدر مملکت نے صحتیابی کے بعد آفس جوائن کر لیا،معمول کی سرگرمیوں کا آغازتازترین

April 29, 2025

صدر مملکت آصف علی زرداری نے صحتیابی کے بعد آفس جوائن کر لیا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے معمول کی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ صدر نے گزشتہ روز وزیراعظم سے بات چیت بھی کی۔ صدر زرداری نے تقریبا ایک ماہ بعد معمول کی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔صدر مملکت 10 روز سے زائد نجی اسپتال میں زیرعلاج رہے ہیں۔ انہیں عید کی رات نوابشاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی