i پاکستان

پنجاب کے سر رکاری سکولوں میں 28مارچ سے 6اپریل تک عید کی چھٹیوں کا اعلانتازترین

March 26, 2025

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا۔ سرکاری سکولوں میں عید کی چھٹیاں 28مارچ سے 6اپریل تک ہوں گی۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ سکولوں کے سالانہ نتائج 4اپریل کو جاری کئے جائیں گے،پنجاب کے سکول 7اپریل سے دوبارہ کھلیں گے،نیا تعلیمی سال 7اپریل سے شروع ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی