i پاکستان

پاکستان مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو انتہائی تشویش سے دیکھ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہتازترین

April 14, 2024

پاکستان مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو انتہائی تشویش سے دیکھ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا تھا کہ 2 اپریل کو شام میں ایرانی قونصلر دفتر پر حملے سے خطے میں بڑی کشیدگی ہو سکتی ہے، ترجمان آج کی پیش رفت سفارت کاری کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے، ترجمان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری سے قاصر ہے صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی شدید ضرورت ہے تمام فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انتہائی تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کو کم کرنے کی طرف بڑھیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی