i پاکستان

سا بق وفاقی وزیر میجر (ر)را جہ نا در پرویز خان مرحو م کے ایصال ثواب کیلئے رسم دسواں اور دعائیہ تقریب آج ہوگیتازترین

January 29, 2026

سا بق وفاقی وزیر میجر (ر)را جہ نا در پرویز خان مرحو م کے ایصال ثواب کیلئے رسم دسواں اور دعائیہ تقریب 30جنوری بروز جمعہ کواہتمام کیا گیا ہے، دوست احبا ب سے شرکت کی اپیل ہے، تفصیلا ت کے مطا بق سابق وفا قی وزیر میجر (ر) راجہ نا در پرویز خا ن قضا ئے الہٰی سے انتقال کر گئے تھے،ان کے ایصال ثواب کیلئے 30جنوری بروز جمعہ 2بجے دوپہر ان کی رہا ئش گاہ 289نا در خان والی گلی نمبر 2میں ہو گا، دعا چا ر بجے سہ پہر ہو گی، سو گواران راجہ وقار نا در خا ن، راجہ اسد نا در خا ں، راجہ اوورنگزیب خا ن، راجہ خا لد پرویز خا ن، جنرل راجہ طا رق پرویز خا ن و دیگر نے کہا کہ راجہ نا در پرویز ایک نیک انسان تھے ان کی ملک کیلئے بہت سی خدما ت ہے، انہیں ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا، مرحوم کی مغفرت و ودرجا ت میں بلندی کیلئے دعائیہ تقریب میں دوست احبا ب سے بھر شرکت کی اپیل کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ مرحو م کے درجات بلند کریں آمین!

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی