i پاکستان

نوشہرہ ، شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی اور بھتیجے کو قتل کر دیاتازترین

April 29, 2025

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ایک ملزم نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دہرے قتل کی واردات پبی کے علاقے جلوزئی میں پیش آئی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔چچا کو اپنے بھتیجے پر کافی عرصے سے بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شک تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی