i پاکستان

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہو گاتازترین

November 23, 2023

نگران وزیراعظم نیوفاقی کابینہ کا اجلاس  جمعہ کو(آج)طلب کرلیا ہے، انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  آج  وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں  وفاقی کابینہ ملکی معاشی، امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی