i پاکستان

فیصل آباد:ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی مثال قائم کر دیتازترین

June 28, 2024

ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق فیصل آباد نڑوالا روڈ پر خاتون کا گم ہونے والا پرس ڈھونڈ نکالا ٹریفک وارڈنز نعیم اشرف،عدنان نے رکشہ میں بیٹھی خاتون کا پرس برآمد کیاخاتون کے پرس میں 40 ہزار سے زائد رقم اور قیمتی موبائل تھا،خاتون رکشہ میں بیٹھ کر چلی گئی تھی،ٹریفک وارڈنز نے تعاقب کرکے خاتون کو اسکا پرس دیاخاتون نے ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر ٹریفک پولیس کو خراج تحسین پیش کیا سی ٹی او مقصود احمد لون نے ٹریفک وارڈنز کو ایمانداری پر سرٹیفکیٹ اور کیش انعامات دئیے ٹریفک وارڈنز اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام دیں اور شہریوں کی خدمت کرے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی