i پاکستان

بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ،12روز تک قیام کریں گےتازترین

April 07, 2025

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے، جہاں وہ 12روز تک قیام کریں گے۔تفصیل کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے ، ذرائع نے بتایا کہ وہ نجی طیارے کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوئے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی 12روز تک بیرون ملک قیام کریں گے اور 17 اپریل کو وطن واپس آئیں گے،ان کا بیرون ملک شیڈولڈ دورہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی