i پاکستان

بختاور بھٹو زرداری کی35ویں سالگر ہ کل منائی جائے گیتازترین

January 23, 2025

بختاور بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ کل 25جنوری کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سالگرہ کا دن جوش و خروش سے منایا جائے گا پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام تقریبات منعقد کی جائیں گی اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے۔صدرپاکستان آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری25جنوری1990ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔بختاور بھٹو زرداری نے انگریزی ادب میں ایم اے اور گریجویشن ایڈن برگ یونیورسٹی سے پاس کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی