i پاکستان

بھارت سے نایاب نسل کا سامبر ہرن پاکستان میں داخل،شکر گڑھ کے قریب گائوں کے لوگوں نے ہرن کو پکڑ لیاتازترین

January 29, 2025

شکر گڑھ کے قریب بھارت سے نایاب نسل کا سامبر ہرن پاکستان میں داخل ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق شکر گڑھ کے سرحدی گائوں ڈوگرہ میں بھارت سے نایاب نسل کا سامبر ہرن داخل ہوگی، جسے گاں کے لوگوں نے پکڑ لیا۔ نایاب سامبر ہرن کا وزن 100 کلو سے اوپر بتایا جارہا ہے، محکمہ وائلڈ لائف اور دیگر ادارے سرحدی گائوں طرف روانہ ہوگئے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی ایک نایاب کالا ہرن بھارت سے پاکستان میں داخل ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی