i پاکستان

اسپیکر نے غیر قانونی کام کیا ہے، نور عالم خانتازترین

April 19, 2024

جے یو آئی(ف)کے رہنما نور عالم خان نے کہا ہے کہ ایک غیر قانونی کام اسپیکر نے کردیا ، جمعیت علمائے اسلام کی صدف احسان ممبر نہیں مگر ان کا حلف اٹھایا گیا ہے، یہ افسوس کی بات ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی