i پاکستان

ڈالر مزید 1.85 روپے سستا ، 295.80 کا ہو گیاتازترین

September 18, 2023

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت مزید کم ہونے کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 295.80 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی