i پاکستان

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار، انٹربینک میں ڈالر287 روپے 50 پیسے کا ہوگیاتازترین

November 10, 2023

ڈالرکی قدرمیں اضافے کارجحان جاری ، جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر60 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ ڈالر کی قدر میں کاروبار کے آغاز پر ہی اضافہ دیکھا جارہا ہے،معمولی اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر287 روپے50 پیسیکاہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی