ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث دو انسانی اسمگلرزکو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، عمران حیدر اور فرخ مشتاق کو کامونکی سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان نے شہری کو کینیڈا بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9 لاکھ بٹورے،ملزمان رقم ہتھیانے کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی