i پاکستان

عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کی درخواست مقرر کرنے کی ہدایتتازترین

March 21, 2024

لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی درخواست پر سے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی