صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی،بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کی32 ویں سالگرہ 3فروری کومنائی جائے گی۔پیپلزپارٹی کے زیراہتمام ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا کی گئی
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی