i کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ سہہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے روانہتازترین

May 25, 2026

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے روانہ ہو گئی۔ پاکستان ویمنز ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئرلینڈ کے لئے روانہ ہو ئی ہے جہاں پاکستان ٹیم ٹرائی سیریز میں ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے خلاف چار میچز کھیلے گی۔ پاکستان ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 29 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے ٹرائی سیریز آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اہم حصہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی