آسٹریلیا میں ریپ کیس میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا سری لنکن کرکٹر دانوشکا گوناتھیلاکا کو بڑا ریلیف مل گیا، جنسی زیادتی کے چار میں سے 4الزامات واپس لے لئے گئے،رپورٹ کے مطابق سری لنکن کرکٹر کیخلاف کیس کی سماعت 13جولائی کو ہوگی، دانوشکا گوناتھیلاکا ان دنوں ضمانت پر رہا ہیں، انہیں برس ٹی 20ورلڈ کپ کے دوران ریپ کے 4الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا،سری لنکن کھلاڑی پر پولیس نے الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے خاتون کی جان کو خطرے میں ڈالا تھا،دانوشکا گوناتھیلاکا کے وکیل نے کیس کی سماعت میں تاخیر پر بھی عدالت میں درخواست جمع کرائی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی