i کھیل

سوڈ اوپن ٹینس ، رابن ہائوس اور میٹ وی مڈل نے ڈبلز ٹائٹل جیت لیاتازترین

February 14, 2023

رابن ہائوس اور میٹ وی مڈل کوپ پر مشتمل نیدرلینڈز کی جوڑی نے اے ٹی پی اوپن سوڈ دی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا،اے ٹی پی ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میچ میں رابن ہاس اور ان کے ہم وطن جوڑی دار میٹ وی مڈل کوپ پر مشتمل نیدرلینڈز کی جوڑی نے امریکی ٹینس کھلاڑی میکسم کریسی اور ان کے میزبان جوڑی دار البانو اولیویٹی کے خلاف کامیابی سمیٹی،فائنل معر کے میں ڈچ جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد میکسم کریسی اور البانو اولیویٹی کو 6-7(4-7)، 4-6 اور 6-10سے ہرا کر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی