i کھیل

شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئےتازترین

November 14, 2022

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے،ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی پاکستان انگلینڈ سیریز کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے اور وطن واپسی پر ان کے سکین ہوں گے، پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئیقومی سکواڈ کیلئے مشاورت رواں ہفتے ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی