i کھیل

پی ایس ایل9،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس(ٹوئٹر)ہینڈل ہیکتازترین

February 16, 2024

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس(ٹوئٹر)ہینڈل ہیک کرلیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق فرنچائز نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ انکا ایکس(ٹوئٹر)کا ہینڈل ہیک کرلیا گیا، اکانٹ بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ صارفین و مداح (ایکس)پر آنے والی کسی ٹوئٹ پر دھیان نہ دیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی