i کھیل

پی ایس ایل11، کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگےتازترین

March 31, 2026

پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے۔لاہور میں ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اب کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مہارت دکھانے لگے ہیں، ڈیوڈ وارنر، معین علی اور مارنوس لبوشین کے ساتھ دیگر کرکٹرز نے پیڈل ٹینس کھیلی۔واضح رہے پاکستان سپر لیگ گیارویں ایڈیشن میں ایک دن کا وقفہ رکھا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی