i کھیل

پاکستان ویمنز اے کرکٹ ٹیم کا بنکاک میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ،کی سفیر رخسانہ افضال سے ملاقات ،کو دستخط شدہ بیٹ اور گرین کیپ پیش کیتازترین

February 17, 2026

پاکستان ویمنز اے کرکٹ ٹیم نے بنکاک میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا، تھائی لینڈ میں پاکستان کی سفیر رخسانہ افضال نے پاکستان ویمنز اے ٹیم سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان میں ویمنز کرکٹ کی ڈویلپمنٹ اور دیگر ویمنز سپورٹس سرگرمیوں پر گفتگو ہوئی، پاکستان ویمنز اے کرکٹ ٹیم کی کپتان حفصہ خالد نے پاکستان کی سفیر رخسانہ افضال کو دستخط شدہ بیٹ اور گرین کیپ پیش کی۔پاکستان ویمنز اے ٹیم تھائی لینڈ میں ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں شرکت کر رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی