i کھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سری لنکا سے انگلینڈ روانہتازترین

July 29, 2026

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سری لنکا سے انگلینڈ روانہ ہو گئیں۔فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی، وہ دی ہنڈریڈ کھیلنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔دی ہنڈریڈ کی وجہ سے فاطمہ ثنا سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز نہیں کھیل رہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی