i کھیل

پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ ناصر اسماعیل بھائی انتقال کر گئےتازترین

February 26, 2024

پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ ناصر اسماعیل بھائی سید اصغر گزشتہ روز کراچی انتقال کر گئے ہیں ان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بال تنظیموں کے عہدیداران اور فٹ بالرز کی کثیر تعداد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی