i کھیل

پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان کی شرکت مشکوکتازترین

April 24, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان کی ٹانگ کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک لگ رہی ہے۔واضح رہے کہ تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی