i کھیل

وزیرداخلہ رانا ثنا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئےتازترین

August 12, 2022

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ فیملی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے 5 روزہ دورہ پرسعودی عرب چلے گئے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سعودی ہم منصب اور دیگراعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پرسعودی حکام سے بات چیت بھی کرینگے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی