پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹرز کو کائو نٹی اور ویٹیلٹی بلاسٹ کیلئے این او سی جاری کردیئے ۔پی سی بی نے محمد نواز ، محمد عباس، اسامہ میر اور سفیان مقیم کو این او سی جاری کئے ہیں۔ سفیان مقیم ، محمد نواز اور اسامہ میر کو ویٹیلٹی بلاسٹ کے لئے این او سی جاری کئے گئے ہیں جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس کو کائونٹی کرکٹ کیلئے این اوسی جاری کیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی