i کھیل

خصوصی کمیٹی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے موجودہ سیٹ اپ کو تبدیل کرنے کی سفارشتازترین

July 20, 2023

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قومی کھیل ہاکی کے بارے قام خصوصی کمیٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے موجودہ سیٹ اپ کو تبدیل کرنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سربراہی میں قام کمیٹی نے اولمپینز پر مشتمل کمیٹی کی سفارشات کی بھی توثیق کر دی ہے ۔ خواجہ آصف کی سربراہی میں قام کمیٹی کو وزیراعظم نے فیصلے کرنے کا بھی اختیار دے رکھا ہے اس حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈاریکٹر جنرل شعیب کھوسو کو بھی ہدایات جاری کی گی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی